ملتان ٹیسٹ، قومی ٹیم کے لیے مشکل، پاکستان کے واحد فاسٹ بولر فٹنس مسائل کا شکار
- 17, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان کے واحد فاسٹ باؤلر عامر جمال انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق عامر جمال تکلیف سے بیٹنگ جاری رکھے ہوئے تھے جب کہ فزیو نے بھی گراؤنڈ میں آکر فاسٹ بولر عامر جمال کا علاج کیا۔عامر جمال نے 6 اوورز کراتے ہوئے 37 قیمتی رنز بنائے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے