حکمران اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے آئینی ترامیم کر رہے ہیں، شاہد خاقان
- 18, اکتوبر , 2024

نیوز ٹوڈے : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر آئے، بانی پی ٹی آئی اپنی حکومت کی ایک ایک کارکردگی بتائیں۔
ٹیکسلا میں ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے آئینی ترامیم کر رہے ہیں، ملک پر اشرافیہ کا تسلط ہے، جن کے مفادات کی جنگ ہے۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ مہنگائی کی وجہ حکومتی وزراء کی سمجھداری کا فقدان اور نااہلی ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں قیمتیں کم ہو رہی ہیں اور ہمارے ملک میں مہنگائی ہو رہی ہے، حکومت اشرافیہ کو سبسڈی بھی دیتی ہے، انہوں نے معیشت کو باندھ رکھا ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے