وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا
25, اکتوبر , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کریں گے، اس بار پورا ملک بند کریں گے۔ ہر طرف سے بند کر دیا جائے گا۔
تبصرے