دبئی میں ملازمت کے متلاشیوں کے لیے خوشخبری
- 25, اکتوبر , 2024

نیوز ٹوڈے : دبئی کو اگلے 6 سالوں میں 185,000 نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی ایئرپورٹ 2030 تک 185,000 افراد کو ملازمتیں فراہم کرے گا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق نئی ملازمتوں کی فراہمی کے بعد دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہو جائے گی۔مزید برآں، دبئی کا المطاکوم ہوائی اڈہ مزید ایئر لائنز کا تیزی سے استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے