حکومت کی نئی پالیسی ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی درآمد

استعمال شدہ گاڑی

نیوز ٹوڈے :   حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر  پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔

رانا تنویر نے کہا کہ ملکی صنعت کواستعمال شدہ گاڑیوں سے  نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی پالیسی کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔ حکومت سے کیے گئے معاہدے مقامی گاڑیاں بنانے والوں نے پورے نہیں کیے، نومبر میں الیکٹرک وہیکل پالیسی آئے گی۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ یہ گاڑیاں نہ صرف تیار کی جائیں گی بلکہ برآمد بھی کی جائیں گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+