حکومت کو وارننگ ہے بانی پی ٹی آئی کو کوئی شکایت ہوئی تو پورا ملک بند کر دیں گے، علی امین
- 29, اکتوبر , 2024

نیوز ٹوڈے : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومتوں نے تحریک انصاف کے بانی کے ساتھ بدترین رویہ اختیار کیا ہے اور انہیں جیل میں سہولیات نہیں دی جارہی ہیں۔ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کبھی بانی پی ٹی آئی کی بجلی کاٹ دی جاتی ہے اور کبھی کھانا نہیں دیا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیں اس لیے مجبور کر رہی ہے کہ ہمارا سکون نہ رہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سے متعلق اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی جس میں وزیراعلیٰ نے پشاور جلسے کے لیے شہر کے ہر ضلع سے 1000 کارکن لانے کی ہدایت کردی۔ کہ ہر ایم پی اے کو دوسرے اضلاع سے 500 سے زائد کارکن لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ارکان نے مردان میں جلسہ کرنے کی تجویز دی تو علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پشاور میں جلسہ کر رہے ہیں اور کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے