آج معیشت میں ترقی نواز شریف کی حکومت کی وجہ سے ہے، مریم نواز
- 29, اکتوبر , 2024

نیوز ٹوڈے : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہآج معیشت میں ترقی نواز شریف کی حکومت کی وجہ سے ہے،حافظ آباد میں کسان کارڈ جاری کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دن رات کوششیں کسانوں کی زندگیوں میں بہتری کے لیےکر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے ایسی پالیسی بنانا ہے جس سے کسانوں کو نقصان نہ پہنچے، کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں تک براہ راست پہنچ رہے ہیں، کسان کارڈ کے لیے 12 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
مریم نواز نے کہا اسٹاک ایکسچینج ڈوب رہی تھی، لیکن آج 90 ہزار پر ہے۔ مہنگائی میں کمی آئی ہے آج نواز شریف کی حکومت کی وجہ سے معیشت ترقی کر رہی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ اعتماد بحال ہورہا ہے اور غیر ملکی مہمان آرہے ہیں، میں پیش گوئی کررہی ہوں میں پنجاب کو بدلتا دیکھ رہی ہوں، کہ فتنہ ختم ہورہا ہے اور غیبت کی سیاست دم توڑ رہی ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے