ثانیہ نشتر نے استعفیٰ دے دیا

ثانیہ نشتر

نیوز ٹوڈے :     سینیٹ سیکرٹریٹ کو ثانیہ نشتر کا استعفیٰ ملا ہے لیکن سینیٹ سے استعفیٰ دینے کی وجہ پتہ نہیں چل سکی۔ 2021 میں ثانیہ نشتر  سینیٹ کی رکن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پرمنتخب ہوئی تھیں۔

 پی ٹی آئی کے دور حکومت میں غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے لیے ثانیہ نشترمعاون خصوصی بھی رہ چکی ہیں۔
 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+