وفاقی دارالحکومت میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد

نیوز ٹوڈے :   وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پمفلٹ کی تقسیم اور پوسٹرز آویزاں کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری اور تین ماہ کے لیے ہو گا۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+