نیوز ٹوڈے : بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر بلوچستان حکومت نے ہندو سرکاری ملازمین کے لیے 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
تبصرے