بلوچستان کے اسپتال میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشان

مریض پریشان

نیوز ٹوڈے :   بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی نے مریضوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔

بلوچستان کے اسپتالوں کے لیے گزشتہ 7 ماہ کے دوران ادویات کی خریداری نہیں کی جاسکی جس کی وجہ سے صوبے کے تمام اسپتالوں میں ادویات ختم ہوچکی ہیں۔ اس صورتحال نے شہریوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے اور سب سے مشکل صورتحال ایمرجنسی کی ہے۔ میں ایکسیڈنٹ کے مریضوں کے شعبہ میں ہوں جن کے لواحقین کے ساتھ نہ ہونے کی صورت میں ان کا بروقت علاج نہیں ہو سکتا۔

ہسپتالوں کے وارڈز میں شعبہ حادثات اور ایمرجنسی کے عملے کو سرنج اور پٹیاں تک میسر نہیں جبکہ ڈاکٹر ہسپتال آنے والے مریضوں کو ہزاروں روپے کی ادویات تجویز کر رہے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+