سعودی عرب فٹ بال فیڈریشن نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دی
- 01, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان کے خلاف ویمنز فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب کے ساتھ میچ کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سعودی فٹ بال فیڈریشن سپورٹ کرے گی جب کہ میچ کے لیے دونوں ٹیموں کا تربیتی کیمپ قطر میں لگایا جائے گا۔
سعودی عرب نے رواں ماہ فیفا ونڈو میں خواتین کے دوستانہ میچ کے لیے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) سے رابطہ کیا ہے اور خواتین کی فیفا فرینڈلی ونڈو 25 نومبر سے 7 دسمبر کے درمیان ہے۔ تمام اخراجات اٹھائے جائیں گے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے