امریکی کمپنی کی الیکٹرک کار کے جدید ترین آٹو ڈرائیونگ سسٹم پر سوالیہ نشان لگ گیا
- 04, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : امریکی کمپنی کی الیکٹرک کار کا جدید ترین سیلف ڈرائیونگ سسٹم رکاوٹ کا پتہ لگانے میں ناکام رہا، جس سے سیلف ڈرائیونگ سسٹم پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ایک امریکی کمپنی کی جدید ترین سیلف ڈرائیونگ سسٹم والی الیکٹرک کار نے سڑک کے بیچوں بیچ کھڑے ہرن کو ٹکر مار دی جس سے گاڑی میں سیلف ڈرائیونگ سسٹم پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے۔
کار کمپنی نے دعویٰ کیا کہ کار میں جدید ترین آٹومیٹک ڈرائیونگ موڈ راستے میں خطرے کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے