پاراچنار میں ایک ہفتے کے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

تعلیمی ادارے

نیوز ٹوڈے :   پاراچنار میں ایک ہفتے کے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مین شاہراہ 24 روز کے لیے عام ٹریفک کے لیے بند ہے۔

ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق امدادی سامان اور مسافروں سمیت 216 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار لایا گیا ہے۔ڈی سی نے کہا کہ سامان میں تیل، خوراک اور ادویات شامل ہیں۔واضح رہے کہ 12 اکتوبر کو مسافر گاڑیوں پر حملے کے بعد سیکیورٹی خدشات کے باعث مرکزی شاہراہ بند ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+