ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز وریدھیمن ساہا نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
- 04, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز وریدھیمان ساہا نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز ریدھیمان ساہا اس ٹرافی سیزن کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے وریدھیمان ساہا کا کہنا تھا کہ یہ میرا کرکٹ کا آخری سیزن ہوگا، میرا کیرئیر شاندار رہا، حمایت پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
یاد رہے کہ وریدھیمان ساہا 40 ٹیسٹ اور 9 ون ڈے میچز میں بھارت کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے