القسام بریگیڈ نے بنایا اسرائیلی ٹینک اور فوجیوں کو نشانہ
- 05, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : فلسطین کی مزاحمتی جماعت (حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ) نے غزہ میں اسرئیلی ٹینک پر حملے اور اس میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری کرد ی - سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹیلیگرام پر جاری کردہ القسام بریگیڈ کی کی ویڈیو میں ایک اسرائیلی ٹینک اور 4 اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے - ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ اسرائیل کا ایک ٹینک غزہ کی ایک عمارت کے باہر آ کر رکتا ہے اور اس میں سے 4 اسرائیلی فوجی نکل کر ٹینک کے پیچھے چلے جا تے ہیں - اور اسی وقت وہاں پر پہلے سے نصب بارودی مواد پھٹ جاتا ہے اور ہر طرف دھواں ہی دھواں پھیل جاتا ہے ـ القسام بریگیڈ نے یہ اسرائیلی ٹینک 2 نومبر کو تباہ کیا جس کی ویڈیو آج 4 نومبر کو جاری کی گئی ہے - القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک پر یہ حملہ شمالی غزہ کے علاقہ (جبالیہ) میں کیا -
وسیم حسن
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین

تبصرے