سموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری
- 05, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : صوبائی دارالحکومت کو سموگ کی تازہ لہر کا خطرہ ہے، جس کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ ماحولیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی جانب ہوگا، لاہور اور اس کے گردونواح میں داخل ہونے والی ہوا کی رفتار 4 سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سموگ کا مسئلہ پوری دنیا میں ہے، لاہور کی ہوا میں سارا سال سانس لینا خطرناک ہے۔انہوں نے کہا کہ سموگ پر قابو پانے کے لیے کسانوں کو مشینری فراہم کر رہے ہیں، سموگ کے لیے کام 8 ماہ قبل شروع کیا گیا تھا، غیر معمولی حالات میں غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے