وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا ارادہ
- 05, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں نئے لوگوں کو شامل کرنے کا وقت آگیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں جلد ردوبدل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ شرح سود ساڑھے 17 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد اور مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی ہے۔وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچانے والوں کے ناپاک منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے