کسانوں کو جہانگیر ترین نےبڑی خوشخبری سنا دی
- 07, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : استحکام پاکستان پارٹی کے سابق چیئرمین جہانگیر ترین نے کسانوں سے گنا 400 روپے فی من خریدنے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ ، کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہےجہانگیر خان ترین کے کزن ہمایوں اختر خان اور ان کے رشتہ دار مخدوم احمد محمود بھی سیاست میں ہیں۔
تبصرے