نیوز ٹوڈے : وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر 9 نومبر بروز ہفتہ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 147ویں یوم پیدائش کے موقع پر ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by ARY News (@arynewstv)
A post shared by ARY News (@arynewstv)
تبصرے