ٹرمپ نے عمران خان کی ریلیز کی تاریخ بتادی
- 12, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ انہیں دسمبر یا جنوری میں رہا کر دیا جائے گا۔ صحافی رضوان رازی نے بھی عمران خان کی رہائی کے حوالے سے بڑی خبر سنا دی۔
صحافی رضوان رازی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں نے کہا ہے کہ امریکہ میں جو تبدیلیاں آئی ہیں اس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی تبدیلیاں آئیں گی، (یعنی) ان کی جماعت کے رہنماؤں کو رہا کر دیا جائے گا۔ ایک اور غیر سیاست دان جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے سے ملاقات ہوئی جس نے انہیں کہا کہ وہ جنوری تک انتظار کریں اور دفتر خارجہ کی ٹیم بنانے کے بعد جو بھی ہماری مشاورتی کمیٹی ہو گی۔ اس کے بعد ہم کچھ کر سکتے ہیں۔
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین

تبصرے