احتجاج کی حتمی تاریخ عمران خان رواں ماہ دیں گے، علی محمد خان
- 12, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان احتجاج کی حتمی تاریخ اسی ماہ دیں گے۔ علی محمد خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور جو سر پر کفن باندھ کر آنے کی بات کر رہے ہیں وہ صرف وابستگی کا اظہار ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان رواں ماہ احتجاج کی حتمی تاریخ دیں گے۔علی محمد خان نے کہا کہ سیاسی تحریک میں صرف کوششیں کی جا سکتی ہیں، حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا، احتجاج سے متعلق کارکنوں کی اب تک کی مایوسی، اور توقعات جائز ہیں۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے