لاہور کے میو ہسپتال میں لفٹ گر گئی
- 12, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : لاہور کے میو ہسپتال میں لفٹ گر گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لفٹ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے جب کہ لفٹ گرنے کا واقعہ مرمت کے دوران پیش آیا۔
لفٹ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی ہے، زخمیوں میں 25 سالہ شان اور 36 سالہ تنویر شامل ہیں۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے