اہم چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

چھٹی

نیوز ٹوڈے :    ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کا اعلان بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کے موقع پر کیا گیا۔ سالگرہ کی تقریبات 13 سے 16 نومبر تک ننکانہ صاحب میں جاری رہیں گی، تقریبات میں ہزاروں مقامی اور غیر ملکی سکھ یاتریوں نے شرکت کی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+