آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی 'بصری شناخت' جاری کر دی
- 13, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی 'بصری شناخت' جاری کر دی ہے۔جاری کردہ ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان کا لوگو بھی دکھایا گیا ہے۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے برانڈ کے لیے ایک نیا ٹائپوگرافک لوگو بھی جاری کیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی دکھایا گیا ہے اور اس بصری شناخت میں ایونٹ کے لوگو سمیت دیگر گرافک عناصر کو بھی دکھایا گیا ہے۔
آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بعد پہلی بار منعقد ہو رہی ہے جو اگلے سال پاکستان میں کھیلی جانی ہے۔
واضح رہے کہ 2026 میں ویمنز چیمپئنز ٹرافی سری لنکا میں ہوگی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے