روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

ڈالر کی قدر

نیوز ٹوڈے :   ملک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک ایکسچینج میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

 کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 85 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+