آئی سی سی کو بھارتی انکار نےمشکل میں ڈال دیا
- 14, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے: بھارت پاکستان ہائبرڈ ماڈل کو قبول نہ کرنے کے موقف پر مضبوطی سے قائم ہے اور اس موقف سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے سخت موقف نے آئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کسی بھی صورت میں، شیڈول کا اعلان 90 دن پہلے کرنا ضروری ہے۔ اگر 20 نومبر تک اعلان نہ کیا گیا تو آئی سی سی کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تجارتی شراکت داروں کو ایونٹ سے پہلے کم از کم اتنا وقت درکار ہوتا ہے۔ انہیں شیڈول کے مطابق اپنی مارکیٹنگ کرنی ہوگی۔
مراکش کی فضائیہ کے میجر جنرل قادیح سےایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے ملاقات کی، ملاقات میں مشترکہ تربیت فوجی تعاون، اور صنعتی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی سی سی کے لیے پاکستان اور بھارت کے بغیر ٹورنامنٹ کا انعقاد ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کے بغیر آئی سی سی کو شدید مالی نقصان ہوگا، ایونٹ شفٹ ہوا تو پاکستان قانونی چارہ جوئی کا حق استعمال کرے گا، حالیہ تعطل مالی مسائل کے خدشے کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں ہو سکا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے