پی سی بی نے ٹی 10 لیگ کے لیے کن کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیے؟
- 14, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔پی سی بی نے جن کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیا ہے ان میں عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق شامل ہیں۔
اس کے علاوہ سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی کو بھی این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔کرکٹ بورڈ نے حسن خان کو گلوبل سپر لیگ، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی 20 اور بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے جب کہ اسامہ میر کو بھی بگ بیش کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے