مقبول ڈرامہ کبھی میں کبھی تم دیکھنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی
- 14, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : مقبول ڈرامہ ’’کبھی میں کبھی تم‘‘ اپنے اختتام کو پہنچ گیا جس نے شائقین کو خوش کردیا تاہم ڈرامے کی بدولت ایک خاتون کا گھر تباہ ہوگیا جسے اس کے شوہر نے ڈرامہ پسند کرنے کی وجہ سے طلاق دے دی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک خاتون کو یہ بتاتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ کیسے اس کے شوہر نے صرف ایک ڈرامہ دیکھنے کے لیے اسے طلاق دے دی۔
ایک دن میں یہ ڈرامہ دیکھ رہی تھی کہ میرے شوہر آئے۔ جب اس نے مجھے ٹی وی دیکھتے ہوئے دیکھا تواس نے ٹی وی توڑ دیا اور کہا کہ تم ہر وقت ڈرامے دیکھتی رہتی ہو۔ تمہارے پاس کوئی اور کام نہیں ہے اور مجھے طلاق دے دی ہے۔ 30 سالہ ثمینہ نے بتایا کہ میرا شوہر پہلے بھی مجھے مارتا اور تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ میری کوئی اولاد نہیں اور نہ ہی میرے والدین ہیں، اس لیے میں ڈرامے دیکھ کر وقت گزارتی تھی، لیکن میرے شوہر اس بات سے ناراض تھے۔ چاہتا ہے اور کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہے جو اس کی قدر کرے اور اس کا احترام کرے، چاہے وہ اس سے بڑا ہی کیوں نہ ہو۔
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے