پب جی پر محبت: 18 سالہ امریکی لڑکی چترال پہنچ گئی اور پاکستانی لڑکے سے شادی کر لی
- 21, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : مشہور گیم PubG کھیلتے ہوئے ایک امریکی لڑکی کو پاکستانی لڑکے سے محبت ہو گئی اور یہ محبت شادی میں بدل گئی۔ رپورٹ کے مطابق چترال کی 18 سالہ فلورس سارہ اور 23 سالہ شہادت حسین کی ملاقات 3 سال قبل PUBG گیم پر ہوئی تھی اور تب سے دونوں PUBG گیم کھیل رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہادت حسین کا تعلق چترال کے علاقے مروئی سے ہے جب کہ فلورس سارہ اپنی والدہ کے ہمراہ رواں ہفتے لوئر دیر پہنچی تھیں جہاں فلورس سارہ اور شہادت حسین کی شادی نجی ہوٹل میں دھوم دھام سے ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق فلورس سارہ اور شہادت حسین کی شادی روایتی انداز میں سجائی گئی جس میں دلہن بھی روایتی انداز میں ملبوس تھی۔ فرش اور شہادت نکاح شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الثمان نے پڑھا، ان کا کہنا تھا کہ نکاح امریکی لڑکی کی رضامندی سے پڑھا گیا تھا اور اس کی والدہ کی موجودگی میں لڑکی کا نام پہلے سے سارہ تھا، لہٰذا نام میں کوئی تبدیلی نہیں ہے.

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے