وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
- 22, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن بعد اجلاس بلانا لازمی ہے، 9 ماہ ہو گئے ہیں اور کونسل کا ایک بھی اجلاس نہیں ہوا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلا کر اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے کیونکہ آئین کے تحت اب تک تین اجلاس ہو چکے ہیں۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے