میٹرو بس سروس بند: راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کے لیے بند رہے گی
- 22, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 28 نومبر سے یکم دسمبر تک بند رہے گی۔راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر سٹیشن سے فیض آباد سٹیشن تک بند رہے گی۔ ٹریک کی بحالی کے باعث میٹرو بس سروس بند کی جا رہی ہے۔ فیض آباد سے پاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی اور 2 دسمبر سے میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے