اڈیالہ جیل میں بڑی تبدیلیاں
- 22, نومبر , 2024
.webp)
نیوز ٹوڈے : ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی حلقہ 4 کی سیل کو تھانہ نیو ٹاؤن قرار دیا گیا ہے۔ سی پی او راولپنڈی کی جانب سے حلقہ 4 کو پولیس سٹیشن قرار دینے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔
عمران خان کے سیل پر پولیس سیکیورٹی تعینات کردی گئی ہے جہاں سیکیورٹی عملہ 3 مختلف شفٹوں میں ڈیوٹی سرانجام دے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی او راولپنڈی کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو خط بھیجا گیا ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے