پارٹی کو بڑا دھچکا، اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- 22, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ پارٹی سربراہ علیم خان کو بھجوا دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مصروفیات اور صحت کی خرابی کے باعث پارٹی کی ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکتی، میرا استعفیٰ منظور کیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ عوامی اور قومی مفاد میں پارٹی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیتی رہیں گی۔ واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے