امتحانات ملتوی
- 25, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : آن کیمپس مڈٹرم امتحانات پنجاب یونیورسٹی میں ایک ہفتے کے لیے ملتوی آن کیمپس مڈٹرم امتحانات پنجاب یونیورسٹی میں ایک ہفتے کے لیے ملتوی
کر دیے گئے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں کلاسز جاری رہیں گی۔ کیمپس میں مڈٹرم امتحانات، جو 25 نومبر کو شروع ہوئے تھے، ایک ہفتہ بعد منعقد ہوں گے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے مزید کہا کہ متعلقہ شعبہ جات کے فزیکل یا ہائبرڈ موڈ ڈینز آن لائن، میں کلاسز جاری رکھیں گے۔ امتحانات ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے