سندھ پنجاب سرحد ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
- 25, نومبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سندھ پنجاب سرحد کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سندھ سے پنجاب اور پنجاب سے سندھ جانے والے دونوں ٹریک کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کئی گھنٹے بند رہنے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے اور دونوں ٹریکس پر ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور جلد مکمل ٹریفک بحال کر دی جائے گی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر گزشتہ روز مختلف شاہراہیں بند کر دی گئی تھیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے