نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام کا اعلان
- 25, نومبر , 2024

نیوز ٹوڈے : سندھ حکومت کا ای ٹیکسی پروگرام نوجوانوں کے لیے شروع کرنے کا اعلان شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال کوعوام نے مسترد کر دیا ہے، اس احتجاج کے لیے سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر باہر نہیں آیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک شخص جیل میں بیٹھ کر عوام کی زندگی مشکل کر رہا ہے، جیل سے نکلنااس کا ایجنڈا ون پوائنٹ ہے، احتجاج کے لیے کے پی حکومت سرکاری وسائل استعمال کر رہی ہے۔ شرجیل میمن نے سندھ کے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس روزگار کے لیے کچھ رقم بینک فراہم کرے گا اور سندھ حکومت کچھ رقم فراہم کرے گی، نوجوان ٹیکسی کے مالک بنیں گے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے