محسن نقوی نے معافی مانگ لی

محسن نقوی

نیوز ٹوڈے :   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ 'پاکستان بھر میں زندگی معمول پر آگئی ہے۔'

تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سڑکیں کھلی ہیں، موبائل سروس اور انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا ہے، سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ 3 دنوں میں ہونے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔

اسلام آباد کو مظاہرین سے کلیئر کرنے کے بعد وزیر داخلہ محسن نے کہا کہ شہریوں کو مظاہرین سے بچانے کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+