نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبے میں 30 ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات شروع
- 02, دسمبر , 2024
نیوز ٹودے : نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبے میں 30 ارب روپے کی کرپشن کی پاکستان انویسٹی گیشن کا آغازپنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 2 نے نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبے میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 2 کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’نیا پاکستان منزلیں آسان‘ منصوبے میں 30 ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبہ قانونی تقاضوں اور فزیبلٹی رپورٹ کے بغیر شروع کیا گیا اور منصوبے میں 30 ارب روپے کی مالی بدانتظامی کی گئی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبے کا پی سی ٹو بھی تیار نہیں کیا گیا جب کہ منصوبے میں پلاننگ کمیشن کی ہدایات کو بھی نظر انداز کیا گیا۔واضح رہے کہ نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے دور میں شروع کیا گیا تھا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے