ایک اور منفرد سیارہ دریافت ہوا جس کا ایک سال صرف 24 گھنٹے

سیارہ

نیوز ٹوڈے :    ناسا کے سائنسدانوں نے ایک اور انوکھا سیارہ دریافت کیا ہے، جس کا سال صرف 21 گھنٹے چلتا ہے، یہ سیارہ ناقابل یقین حد تک قریب سے سورج کے گرد چکر لگاتا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق ایک ایسا سیارہ دریافت ہوا ہے جہاں ایک سال صرف 21 گھنٹے کا ہوتا ہے، انتہائی گرم سیارہ ہمارے نظام شمسی میں موجود سیارہ نیپچون کے سائز کا ہے۔ یہ سیارہ اپنے سورج کے گرد ناقابل یقین حد تک قریب فاصلے پر چکر لگاتا ہے جس کے نتیجے میں اس کا سال انتہائی مختصر ہوتا ہے۔

ناسا نے کہا کہ یہ اپنی نوعیت کی چوتھی دریافت ہے، نئے سیارے سے یہ پتہ لگانے میں مدد مل سکتی ہے کہ ایسے سیارے کیسے وجود میں آئے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+