لاہور کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا
- 03, دسمبر , 2024

نیوز ٹوڈے : مجموعی طور پر ہوا کے معیار کا انڈیکس 248 ہے لیکن مختلف علاقوں میں 300 سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر کا مجموعی موجودہ ایئر کوالٹی انڈیکس 248 ریکارڈ کیا جا رہا ہے، ہوا میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت کی ہدایات سے 34 گنا زیادہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
بین الاقوامی فضائی مانیٹر کے مطابق کینٹ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 455، شملہ پہاڑی 402، ڈیفنس فیز 8 317 اور گارڈن ٹاؤن 297 ہے۔

تبصرے