شیخوپورہ میں نجی سکول کے پرنسپل کو طالبات اور اساتذہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ملزم گرفتار

نیوز ٹوڈے :     پولیس کے مطابق ملزمان خفیہ کیمروں سے ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتے تھے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان خفیہ کیمروں سے ویڈیو بنا کر پرنسپل کو بلیک میل بھی کرتے تھے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے موبائل فون سے درجنوں فحش ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+