سی ایس ایس کے امتحانات 15 فروری سے شروع ہوں گے

سی ایس ایس کے امتحان

نیوز ٹوڈے :   اسلام آباد، سی ایس ایس کے امتحانات 15 فروری سے شروع ہوں گے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کا پبلک نوٹس جاری کردیا، سی ایس ایس 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا، امتحان سے متعلق مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+