سکول کے اوقات بدل گئے
- 04, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی پنجاب میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے، پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 8 بجکر 15 منٹ سے پہلے اسکول نہیں کھلیں گے، ڈی جی ماحولیات نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی پر جرمانے اور سزائیں کی جائیں گی۔
ڈی جی ماحولیات نے کہا کہ یہ اقدامات ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لیے کیے گئے ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن، سپیشل ایجوکیشن کو احکامات پر عملدرآمد کا پابند بنایا گیا ہے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، اور عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ فیصلے کے. ڈی جی ماحولیات کا مزید کہنا تھا کہ یہ فیصلہ طلباء اور اساتذہ کی صحت کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے