وفاق میں بڑے پیمانے پر ردوبدل، احکامات جاری

وفاق

نیوز ٹوڈے :   وفاقی بیوروکریٹس کی تقرریوں، تبادلوں اور ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات مبشر توقیر شاہ کو تبدیل کر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروس اکیڈمی کاشف زمان کو پریس رجسٹرار وزارت اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے۔ پریس رجسٹرار، وزارت اطلاعات، کنول افتخار کو ڈائریکٹر جنرل، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+