بشریٰ بی بی کو مل گئی خوشخبری
- 04, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 23 دسمبر تک پشاور ہائی کورٹ نے منظور کرلی۔پشاور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے 27 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ انہیں متعلقہ عدالت میں پیش ہونا چاہیے۔
جسٹس وقار احمد نے کہا کہ ضمانت اس لیے دی جاتی ہے کہ وہ متعلقہ عدالتوں میں پیش ہو سکیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ تھوڑا اور وقت دیا جائے، 50 سے زائد کیسز میں پیش ہونا ہے۔ جسٹس وقار احمد نے کہا کہ مزید وقت نہیں دے سکتے کیونکہ سردیوں کی چھٹیاں آنے والی ہیں۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 23 دسمبر تک منظور کرلی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے