عمران خان کی رہائی کی پیش گوئی کر دی گئی

منظور وسان

نیوز ٹوڈے :   پی پی پی رہنما منظور وسان نے  عمران خان کے بارے میں پیش گوئی کردی۔ منظور وسان نے کہا کہ وہ انہیں باہر آتے ہوئے نہیں دیکھ رہے  پی ٹی آئی کے بانی اگلے سال تک جیل میں رہیں گے۔

 عمران خان کو منظور وسان نےخاموش رہنے کا مشورہ دیا۔ پی ٹی آئی کے بانی کے لیے بہتر ہے کہ وہ دھرنوں سے پرہیز کریں خاموش رہیں،  اور پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+