پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار، انٹرنیٹ صارفین کو پریشانی کا سامنا
- 05, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز بدستور سست روی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔سست انٹرنیٹ کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپس پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹ بھیجنا اور وصول کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ملک کے مختلف حصوں سے وائی فائی اور موبائل ڈیٹا سروسز کے متاثر ہونے کی شکایات بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔
آئی ٹی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سست انٹرنیٹ کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔چیئرمین پاشا سجاد مصطفیٰ نے کہا کہ انٹرنیٹ آئی ٹی انڈسٹری کی جان ہے اور ایک گھنٹہ انٹرنیٹ بند ہونے سے آئی ٹی انڈسٹری کو 910,000 ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری میں ایک ڈالر کی سرمایہ کاری سے حکومت کو 49 ڈالر ملتے ہیں، حکومت نے آئی ٹی سکلز سے متعلق بہت کام کیا ہے، حکومت کو آئی ٹی انڈسٹری کو ٹیکس چھوٹ دینا ہوگی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے