شادی میں مہمان ہری مرچ کا حلوہ دیکھ کر حیران رہ گئے
- 05, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : شادی کا کھانا وہ ہوتا ہے جو برسوں یاد رہتا ہے، یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ اپنی بچت کھانے پر خرچ کرتے ہیں تاکہ مہمان خوش ہوں۔اس حوالے سے کچھ لوگوں کے کھانے کے منفرد پکوان بھی ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں بھارت میں ایک ایسی ڈش پیش کی گئی جس نے سب کے ہوش اڑا دیے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو کہ ایک شادی کی تقریب کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کھانے کے قریب کھڑی ہیں اور حیرانی سے پکوان کے بارے میں پوچھ رہی ہیں۔
وہ ڈش ہری مرچ کا حلوہ ہے جس کے بارے میں خواتین پوچھ رہی ہیں کہ کیا یہ واقعی حلوہ ہے؟ویڈیو بنانے والی خاتون کا کہنا ہے کہ ویسے تو اس نے یہاں کے میٹھے کی ہر ڈش دیکھی ہے لیکن وہ ہری مرچ کا حلوہ پہلی بار دیکھ رہی ہے۔
کمنٹس سیکشن میں ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ اگر ہری مرچیں کھانی ہیں تو حلوے کے بجائے اس کے پکوڑے استعمال کیے جا سکتے تھے جب کہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ میرے پاس یہ حلوہ 2020 میں ملا تھا اور اس کی مثال نہیں ملتی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے