دو ہزار چوبیس میں پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کون تھیں؟
- 11, دسمبر , 2024

نیوز ٹوڈے : انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں اور شخصیات کی فہرست جاری کر دی ہے۔
فہرست کے مطابق ثنا جاوید اور زویا ناصر، بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیات حریم شاہ اور مناہیل ملک جیسی میڈیا شخصیات کو بھی سال بھر تلاش کیا گیا۔ اس سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ٹاپ 10 شخصیات کی فہرست درج ذیل ہے۔
1- عباس عطار
2 - ایٹل عدنان
3۔ارشد ندیم
4 - ثنا جاوید
5 - ساجد خان
6 - شعیب ملک
7 - حریم شاہ
8 - مناہل ملک
9 - زویا ناصر
10 - مکیش امبانی

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے